سٹار نیوز ایجنسی
جدہ (سعودی عرب ) : سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا ہے، حج چھبیس نومبر کو ہوگا۔ سعودیہ عرب کی اعلی عدالتی کونسل نے منگل کی شب ملک میں ذوالحج کاچاند نظر آنے کا اعلان کیا،جس کے مطابق حج چھبیس نومبر کوجبکہ عید الاضحی جمعہ کے روزستائیس نومبر کو ہو گی۔
0 Comments